کینیڈا میں بےشمار ملازمتیں : بے روزگاری نہ ہونے کے برابر

اوٹاوا : کینیڈا میں روزگار کے مواقعوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے، تازہ ترین رپورٹ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی معیشت نے ماہ جولائی میں توقعات سے کہیں زیادہ نئی … کینیڈا میں بےشمار ملازمتیں : بے روزگاری نہ ہونے کے برابر پڑھنا جاری رکھیں