ناکامیوں پر جوروٹ نے کپتانی چھوڑ دی

انگینڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان جوروٹ نےٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑ دی۔ ویسٹ انڈیز سے تین میچز کی ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر سے ناکامی کپتانی چھوڑنےکی وجہ بنی۔ روٹ کو دوہزارسترہ میں ایلسٹر کک کا جانشین مقرر کیا گیا تھا۔ انگلینڈ اپنے آخری 9 میچز میں کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکا۔ روٹ کا کہنا ہےکہ … ناکامیوں پر جوروٹ نے کپتانی چھوڑ دی پڑھنا جاری رکھیں