جمعہ, جنوری 16, 2026
اشتہار

افغان امن عمل سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے،امریکہ

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن: امریکہ نے آئندہ ہفتے افغان امن سے متعلق پاکستان میں منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کا اعلان کردیا۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان، افغانستان اور چین کے ساتھ امریکہ بھی حصہ لے گا۔

جان کربی نے واضح کیا کہ اجلاس میں طالبان کے نمائندے شریک نہیں ہونگے۔

ترجمان محکمہ خارجہ نے بتایا کہ اجلاس میں افغان مفاہمتی عمل پر حمکت عملی طے کی جائے گی، افغان عمل سے متعلق ہونے والے اجلاس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکہ مفاہمتی عمل کی شرائط طے کریں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں