جانی ڈیپ نے ملٹی ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرادی

واشنگٹن: معروف ہالی وڈ اداکار جانی ڈیپ نے ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ میں ایک بار پھر کیپٹن جیک اسپیرو کا کردار ادا کرنے کے بدلے کئی ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار نے عزت نفس کے بدلے ڈزنی کی کئی ملٹی ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرادی ہے،  جانی … جانی ڈیپ نے ملٹی ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرادی پڑھنا جاری رکھیں