ویڈیوز: اردن اور یو اے ای نے پیراشوٹ سے غزہ میں امداد پہنچانا شروع کر دی

اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل میں بندش کے بعد اب اردن اور یو اے ای نے پیراشوٹ سے غزہ میں امداد پہنچانا شروع کر دی۔ غاصب صہیونی ریاست جہاں غزہ میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے اور اب تک ٹنوں بارود برسا کر 59 ہزار سے زائد فلسطینیوں … ویڈیوز: اردن اور یو اے ای نے پیراشوٹ سے غزہ میں امداد پہنچانا شروع کر دی پڑھنا جاری رکھیں