برطانیہ میں ججز اور وکلا کا حکومت سے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

اسرائیل کے خلاف برطانیہ و یورپ سمیت دنیا بھر میں آوازیں اٹھائی جارہی ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 800 سے زائد ججز اور وکلا نے برطانوی حکومت سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ 800 سے زائد ججز اور وکلا نے اسرائیل پر پابندیوں کے حوالے سے برطانوی حکومت کو … برطانیہ میں ججز اور وکلا کا حکومت سے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں