جے یو آئی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد :جمیعت علما اسلام ف نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کردیا، سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا بڑا اتحاد بنانے کیلئے پارٹی ابھی تیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کیساتھ ماضی کے … جے یو آئی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار پڑھنا جاری رکھیں