’26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا‘

جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ہمارے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے۔ جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اسلام آباد میں اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے میں ہمارے ساتھ ہاتھ ہوگیا … ’26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا‘ پڑھنا جاری رکھیں