کے الیکٹرک کے عملے کی ایک بار پھر شہریوں کے ہاتھوں پٹائی

کراچی : ٹمبر مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کے واقعے بعد ایک بار پھر شہریوں نے ایک بار پھر ان کو مار پیٹ کر بھگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان کراچی کے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا آج ایک بار پھر کے الیکٹرک کا … کے الیکٹرک کے عملے کی ایک بار پھر شہریوں کے ہاتھوں پٹائی پڑھنا جاری رکھیں