تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

معصوم کتے کی مدد سے پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

کیپ ٹاؤن: افریقی پولیس نے سراغ رساں کتے کی مدد سے 8 لاکھ پاؤنڈ کی منشیات برآمد کرلی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے گزشتہ شپ مغربی کیپ میں خفیہ اطلاع پر ایک مشکوک گاڑی کو روک کر تلاش لی۔

اس گاڑی کے خفیہ خاتون میں منشیات چھپائی گئی تھی، جسے کیپ ٹاؤن منتقل کیا جارہا ہے۔

میساچوسٹس کے علاقے ورسیسٹر کی پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی تو انہیں منشیات تلاش کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد سراغ رساں کتے کو گاڑی کے قریب لایا گیا۔

کتے نے گاڑی میں منشیات موجودگی کی تصدیق کی، جس کے بعد پولیس نے وین کی جامع تلاشی لی تو اندر سے بھاری تعداد میں نشہ آور گولیاں اور دیگر منشیات برآمد ہوئی۔

مزید پڑھیں: ادرک چائے کو منشیات سمجھ کر آسٹریلوی پولیس نے ماں بیٹی کو جیل بھیج دیا

یہ بھی پڑھیں: اسمگلنگ کا خطرناک طریقہ : کسٹم اہلکاروں نے مسافر سے منشیات برآمد کرلی

پولیس ترجمان کے مطابق منگل کی رات ورسیسٹر کے علاقے میں ہونے والی کارروائی میں اکیاون سالہ ڈرائیور کو  گرفتار کیا گیا، جس کا تعلق منشیات کے دھندے میں ملوث عالمی گروپ سے ہے۔

پولیس کے انٹیلی جنس ادارے کے نائن نے بتایا کہ انہیں یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ منشیات سے بھری سفید رنگ کی مرسڈیز کیپ ٹاؤن کی جانب روانہ ہے۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کا تعلق ویلگلیگن سے ہے، جس کو منشیات کی خرید و فروخت کے الزام میں ورسیسٹر کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -