ویڈیو: چیچین سربراہ رمضان قادروف سے متعلق افواہیں دم توڑ گئیں

قادروف نے اپنے بیمار ہونے کی افواہوں کو رد کرنے کے لیے ویڈیو فوٹیج جاری کر دی۔ اے ایف پی کے مطابق چیچن ریپبلک کے سربراہ رمضان قادروف نے اتوار کے روز ایک نئی ویڈیو فوٹیج جاری کی جس میں انہوں نے مسکراتے ہوئے کھیلوں کی مشق کرنے کی تجویز دی تاکہ اپنی خراب صحت … ویڈیو: چیچین سربراہ رمضان قادروف سے متعلق افواہیں دم توڑ گئیں پڑھنا جاری رکھیں