تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

درفشاں سلیم انسٹاگرام پر چھا گئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں مہک کا کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کسی ساحلی مقام پر موجود ہیں اور سنجیدگی کا تاثر دے رہی ہیں۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

درفشاں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ دن پہلے۔‘

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ایک لاکھ سے زائد مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کررہے ہیں۔

ایک مداح نے لکھا کہ ’آپ ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہیں جبکہ دوسرے مداح کا کہنا تھا کہ ’آپ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔‘

درفشاں سلیم سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں درفشاں سلیم کے ساتھ لیڈ رول میں دانش تیمور ’شمشیر‘ موجود ہیں، دیگر کاسٹ میں شہود علوی، لائبہ خان، لیلیٰ واسطی، نعمان اعجاز، عتیقہ اوڈھو ودیگر شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

Comments

- Advertisement -