گورنر سندھ کا ڈمپر حادثات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیلیے بڑا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد میں ڈمپر حادثات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں ڈمپر حادثات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو ایک ایک پلاٹ دوں گا، اس میں مختلف بلڈرز کو … گورنر سندھ کا ڈمپر حادثات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیلیے بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں