جمعہ, جولائی 17, 2026
اشتہار

کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کین ولیمسن فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہورہے ہیں۔

ولیمسن کے مطابق میں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا مگر گزشتہ چند دنوں میں سب واضح ہوا کہ یہ ریٹائرمنٹ کا مناسب وقت ہے، نیوزی لینڈ کے لیے جتنا بھی کھیلا میں نے اپنا سب کچھ دیا اس پر میں فخر محسوس کررہا ہوں۔

نائٹ کلب واقعہ، بین اسٹوکس کی کپتانی اور مستقبل خطرے میں پڑ گیا

کین نے 16 سالہ کریئر میں 378 میچز میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔35 سالہ ولیمسن نیوزی لینڈ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں، ولیمسن نے اپنے کریئر میں 19346 رنز بنا رکھے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں