ہفتہ, اپریل 18, 2026
اشتہار

شادی سے ایک دن قبل گھر سے بھاگ گئی تھی، کنول فاروق

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا انفلوئنسر کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے ایک دن قبل گھر سے بھاگ گئی تھی۔

کنول فاروق سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اے آر وائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شو ’تماشا‘ میں بھی دکھائی دیں، وہ فیشن اور طرز زندگی کے مواد شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ گھر والوں نے کہاں شادی کرلو، میں نے کہا کہ ٹھیک ہے، نکاح کی تیاریاں شروع ہوگئیں شاپنگ وغیرہ کرلی اور نکاح سے ایک دن قبل میں گھر سے بھاگ گئی۔

کنول نے کہا کہ گھر والوں کو شک تھا کہ میں ایسا کروں گی اس لیے انہوں نے کم مہمان نکاح میں بلائے تھے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں اکیلی بھاگی تھی کسی کے ساتھ نہیں بھاگی، میں بس شادی نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیے یہ فیصلہ کیا تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں