اتوار, دسمبر 8, 2024
اشتہار

کنزہ ہاشمی کی تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کے نئے انداز نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلکش پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں کنزہ ہاشمی کو ہرے رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں جبکہ ان کے عقب میں سمندر کا دلفریب نظارہ ان کی تصویر کو مزید چار چاند لگارہا ہے۔

- Advertisement -

یہ بھی پڑھیں:  اداکارہ کنزہ ہاشمی کے نئے انداز مداحوں کو بھاگئے، تصاویر وائرل

کنزہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی مل رہی ہے، اب تک اس تصویر کو ہزاروں لائکس مل چکے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 

واضح رہے کہ کنزہ ہاشمی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’آزمائش‘ میں شاندار اداکاری کی تھی، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں فہد شیخ، یشما گل، شہود علوی، لیلیٰ واسطی، فرقان قریشی ودیگر شامل تھے۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں