شو میں مذاق اڑانے پر کپل شرما کے کیفے پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو وائرل

مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ نے اداکا کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا، واقعے کی ویڈیو میں سامنے آگئی۔ کینیڈا کے شہر سرے میں کامیڈین کپل شرما نے نیا کیفے کھولا ہے جسے کیپس کیفے کا نام دیا گیا ہے، تاہم مبینہ طور پر نامعلوم حملہ آوروں نے اسے شدید … شو میں مذاق اڑانے پر کپل شرما کے کیفے پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں