کراچی میں پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، 3 ٹن چھالیہ ضبط

کراچی(16 جولائی 2025): کیماڑی پولیس نے تین ٹن چھالیہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس نے ایک بڑی بین الصوبائی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے تین ٹن چھالیہ ضبط کرلی ہے، چھالیہ سیمنٹ کی بوریوں میں چھپا کر حب سےکراچی لائی جا رہی تھی۔  موچکو پولیس نے دوران … کراچی میں پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، 3 ٹن چھالیہ ضبط پڑھنا جاری رکھیں