کراچی والے کس سے فریاد کریں؟ رواں سال ابتک اسٹریٹ کرائم کی 44 ہزاروارداتیں

کراچی میں شہری ڈاکوؤں اور اسٹریٹ کریمنلز کا نہایت آسان ہدف ہیں، رواں سال کے 7 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 44 ہزار وارداتیں ہوچکی ہیں۔ اسٹریٹ کرائم کی ان وارداتوں میں سب سے زیادہ شہریوں کو موٹرسائیکلوں سے محروم کیا گیا، ملزمان نے سال 2024 کے پہلے 7 ماہ کے دوران 31 ہزار سے … کراچی والے کس سے فریاد کریں؟ رواں سال ابتک اسٹریٹ کرائم کی 44 ہزاروارداتیں پڑھنا جاری رکھیں