ہفتہ, جون 13, 2026
اشتہار

کراچی کے لیے 500 نئی الیکٹرک بسوں کی منظوری

اشتہار

حیرت انگیز

صوبائی حکومت نے کراچی کے لیے 500 نئی الیکٹرک بسوں کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے پانچ سو نئی الیکٹرک بسوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان نئی بسوں کو شہر کے تین روٹس پر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے گا۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اورنگی، بنارس ودیگر علاقوں میں بس سروس شروع ہوگی، ہم سندھ بھر میں الیکٹرک بسوں کا نیٹ ورک بڑھا رہے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں