کراچی میں 6 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی ، 11 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی: لیاری بغدادی میں 6 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی ، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 6 منزلہ عمارت گرگئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے میں مکینوں … کراچی میں 6 منزلہ رہائشی عمارت گرگئی ، 11 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی پڑھنا جاری رکھیں