کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، شہری بازیاب

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس سے مقابلے میں 2 اغوا کار ہلاک ہوگئے اور شہری کو بازیاب کرالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقابلے کے دوران 2 اغوا کار فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے جبکہ ہلاک ملزمان سے گاڑی، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ڈیفنس … کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، شہری بازیاب پڑھنا جاری رکھیں