’مما اٹھو جلدی اٹھو نا‘ دھماکے میں جاں بحق خاتون کا بیٹا ماں کو پکارتا رہا

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 11  افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں میمن مسجد کے قریب اقبال کلاتھ مارکیٹ میں ہوا جس کے  بعد کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی جس پر اب قابو پالیا گیا ہے۔ دھماکے … ’مما اٹھو جلدی اٹھو نا‘ دھماکے میں جاں بحق خاتون کا بیٹا ماں کو پکارتا رہا پڑھنا جاری رکھیں