کراچی چیمبر کے الیکشن کالعدم قرار

ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن کا بڑا فیصلہ، ملک کے سب سے بڑے چیمبر کراچی چیمبر کے الیکشن کو  کالعدم قرار دے دیا۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کو TOA، 2013 کے سیکشن 14(3)f(iii) کے تحت کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ریگولیٹر (DGTO) کی مجموعی … کراچی چیمبر کے الیکشن کالعدم قرار پڑھنا جاری رکھیں