تازہ ترین

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

دہشت گردوں، سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا...

مستونگ خودکش حملہ: سب کے پیچھے ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ

کوئٹہ: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا...

نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ...
Array

کراچی؛ سیوریج کے نمونموں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی سے لیے گئے سیوریج کے نمونموں میں ایک سال بعد پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق لانڈھی بختاور ولیج کےمقام سےسیوریج کےپانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 11مقامات پرسیوریج کےپانی میں پولیووائرس پایا گیا ہے، کےپی میں5، پنجاب میں 5 مقامات کے نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی۔

رواں برس پولیوکیسزکی تعداد15ہوچکی ہے پولیووائرس کی روک تھام کےلئےہرماہ سیوریج پانی سےنمونےحاصل کئے جاتے ہیں۔

ماحولیاتی نمونہ رواں سال23 اگست کولانڈھی بختاورولیج سےجمع کیا گیا تھا رواں سال کراچی سےیہ پہلامثبت ماحولیاتی نمونہ ہے۔

کراچی سےپچھلامثبت نمونہ مئی2021 میں رپورٹ ہوا تھا ضلع سے آخری پولیو وائرس کیس جون 2020 میں رپورٹ ہوا تھا ضلع میں حالیہ پولیو مہم 15 سے 21 اگست کو چلائی گئی تھی۔

Comments

- Advertisement -