کراچی: دودھ دینے والے جانوروں میں خطرناک بیماری، کیا انسانوں تک بھی منتقل ہو سکتی ہے؟

ماہرین سے مل کر بیماری کی جانوروں سے انسانوں تک منتقلی کا جائزہ لیا جائے گا