کراچی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں بھتہ خور ہلاک، 7 ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد میں میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک اور سات گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رات گئے فائرنگ کے تبادلہ میں ایک بھتہ خور ہلاک ہوگیا، دیگر کارروائیوں میں پولیس نے سات ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ، لوٹا گیا مال برآمد کرلیا۔ ایس آئی یو … کراچی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں بھتہ خور ہلاک، 7 ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں