کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مقابلے، ڈاکو ہلاک

کراچی میں پولیس نے رات گئے ڈاکوؤں کیخلاف کارروائی کی جس میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 3 کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے، ڈاکوؤں کے خلاف مقابلے لیاری، لی مارکیت اور جہاں آباد میں کیا گیا۔ پولیس … کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مقابلے، ڈاکو ہلاک پڑھنا جاری رکھیں