کراچی میں فائرنگ کے تبادلے میں بھتہ خور گینگ کا سرغنہ مارا گیا

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران بھتہ خور گینگ کا سرغنہ مارا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک ملزم مقابلے میں مارا گیا ہے، جس کی شناخت نوید کے نام ہوئی ہے، ملزم سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاک ملزم … کراچی میں فائرنگ کے تبادلے میں بھتہ خور گینگ کا سرغنہ مارا گیا پڑھنا جاری رکھیں