کراچی میں تیز رفتار ٹرک نے باپ بیٹے کو کچل دیا

کراچی میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور فیملی کو اجاڑ دیا، ٹرک نے موٹرسائیکل سوار باپ اور بیٹے کو کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی 15 نمبر میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باپ اور بیٹے کی جانب … کراچی میں تیز رفتار ٹرک نے باپ بیٹے کو کچل دیا پڑھنا جاری رکھیں