گھر کے باہر کھڑی خاتون سے لوٹ مار کی کوشش، شور مچانے پر ڈاکو فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں گھر کے باہر کھڑی خاتون سے لوٹ مارکی کوشش، خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے، دستگیر … گھر کے باہر کھڑی خاتون سے لوٹ مار کی کوشش، شور مچانے پر ڈاکو فرار پڑھنا جاری رکھیں