کراچی میں لڑکی نے اغوا کا ڈرامہ رچا کر باپ کو ہی لوٹ لیا

کراچی: 7 ماہ قبل کراچی سے اغوا ہونیوالی لڑکی کا ڈرامہ پولیس کے سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 ماہ قبل کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، لڑکی نے اغوا کا ڈرامہ رچا کر باپ کو 15 لاکھ کا نقصان کرادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسفرہ اپنے دوست … کراچی میں لڑکی نے اغوا کا ڈرامہ رچا کر باپ کو ہی لوٹ لیا پڑھنا جاری رکھیں