کراچی : پوتے کو موٹر سائیکل چور بنانے والا دادا گرفتار

کراچی : پوتے کو موٹر سائیکل چور بنانے والے دادا کو گرفتار کرلیا گیا، 10 سالہ بچے کو گذشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس نے عباس گوٹھ میں چھاپہ مار کر پوتے کو موٹر سائیکل چور بنانے والے دادا کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی طارق مستوئی نے بتایا … کراچی : پوتے کو موٹر سائیکل چور بنانے والا دادا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں