کراچی فائرنگ، سافٹ ویئر ہاؤس میں قید لڑکی نےگھر والوں کو کال کر کے بلا لیا

کراچی میں کال سینٹر پر کام کرنے والی لڑکی کو مبینہ طور ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں سافٹ ویئر ہاؤس میں مبینہ طور پر لڑکی کو قید کیا گیا تھا جس پر لڑکی گھر والوں کو فون کر کے اطلاع دی اور صورتحال سے آگاہ کیا۔ اطلاع … کراچی فائرنگ، سافٹ ویئر ہاؤس میں قید لڑکی نےگھر والوں کو کال کر کے بلا لیا پڑھنا جاری رکھیں