کراچی میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی گرفتار

کراچی : ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان محسن اور عظمیٰ انتہائی مطلوب تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے گلشن معمارموڑ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ … کراچی میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں