جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج

کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی ہے جبکہ کارکنوں کی جانب سے بھی پتھراؤ کیا گیا ہے، پولیس نے 10 سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے متعدد کارکنان سندھ اسمبلی کے دروازے پر پہنچ گئے، کارکنان اور … جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج پڑھنا جاری رکھیں