کراچی کنگز کا زوردار پنچ، ملتان سلطانز کو پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا

کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کے اہم مقابلے میں ملتان سلطانز کو یکطرفہ طور پر شکست دے کر پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ کے 20 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو 87 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی، ملتان کی … کراچی کنگز کا زوردار پنچ، ملتان سلطانز کو پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا پڑھنا جاری رکھیں