کراچی: کورنگی میں شہری کے ہاتھوں مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی سیکٹر 23 میں شہری نے فائرنگ کرکے مبینہ ڈاکو کو ہلاک کردیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی سیکٹر 23 میں شہری کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا ڈاکو جمیل پولیس کو 19 مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔ ہلاک ملزم جمیل کو ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر دیکھا جاسکتا ہے، ملزم کو فٹ … کراچی: کورنگی میں شہری کے ہاتھوں مبینہ ڈاکو ہلاک پڑھنا جاری رکھیں