Twitter
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • حیرت انگیز
  • تجارت
  • صحت
  • فن و ثقافت
  • میگزین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • بلاگز
  • ملٹی میڈیا
تلاش کریں
Logo
Logo
بدھ, ستمبر 16, 2026
لائیو سٹریم
اے آر وائی نیوز انگریزی
Facebook
Instagram
Twitter
Youtube
Logo
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • حیرت انگیز
  • تجارت
  • صحت
  • فن و ثقافت
  • میگزین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • بلاگز
  • ملٹی میڈیا
نماز ٹائمنگ
گولڈ ریٹس
کرنسی ریٹ
سرکاری اسکیمیں
اشتہار

میر رضا کی لاش کو سب سے پہلے کس نے دیکھا؟ نئی فوٹیج سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

بانٹیں
Facebook
Twitter
WhatsApp
پرنٹ کریں
    افضل خان
    | By افضل خان
    اگست 17, 2026
    اشتہار

    حیرت انگیز

    عمان : سمندر کے اوپر سے گزرنے والا کیبل کار منصوبہ تیار

    اے آئی انسانوں کی موت کا سبب بن سکتی ہے، خوفناک انکشاف

    اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

    چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

    کراچی(17 اگست 2026): پی ای سی ایچ ایس کے رہائشی نوجوان تاجر میر رضا علی کی لاش کو سب سے پہلے کس نے دیکھا اور پولیس و ایمبولینس کب موقع پر پہنچیں، اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔

    میر رضا قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں تفتیشی حکام کو لاش ملنے کے مقام کے قریب واقع مسجد پر لگے کیمرے کی ویڈیو فوٹیج موصول ہو گئی ہے۔ سامنے آنے والی اس فوٹیج سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ میر رضا کی لاش کو سب سے پہلے کس نے دیکھا اور پولیس و ایمبولینس کب موقع پر پہنچیں۔

    ذرائع کے مطابق 29 جولائی کو مالی نے دن 11 بج کر 52 منٹ پر لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی۔ فوٹیج سے یہ بھی معلوم ہوا کہ سب سے پہلے پولیس کے دو اہلکار موٹرسائیکل پر موقع پر پہنچے، جس کے بعد پولیس موبائل وہاں پہنچی، جبکہ ایمبولینس 12 بج کر 50 منٹ پر وقوعہ پر پہنچی اور دوپہر 1 بج کر 46 منٹ پر لاش لے کر روانہ ہوئی۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ دو گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود کرائم سین یونٹ جائے وقوعہ پر نہیں پہنچ سکا تھا۔

    اس کے علاوہ کراچی میں تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مالی نے وقوعہ پر ایک دن پہلے پانی کا چھڑکاؤ کیا تھا، اور 28 جولائی کو پانی دیتے وقت وہاں کوئی لاش موجود نہیں تھی۔

    تفتیش کاروں نے لاش ملنے کے مقام کے اردگرد کی جیو فینسنگ بھی کروا لی ہے اور مزید فوٹیجز کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔

    Mir Raza Ali Case— Latest News & Updates

    اہم ترین

    کیا تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن بند رہیں گے؟ طلبا...

    ستمبر 16, 2026

    وزیراعظم کی مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر بزدلانہ ڈرون حملے...

    ستمبر 16, 2026

    او آئی سی کی جانب سے مکہ اور مدینہ کے علاقوں...

    ستمبر 16, 2026
    افضل خان
    افضل خان
    افضل خان اے آر وائی نیوز سے وابستہ کرائم رپورٹر ہیں

    مزید خبریں

    سندھ میں پولیو کے کتنے کیس رپورٹ ہوئے؟ وزیراعلیٰ نے بتا دیا

    جہلم میں سنگدل باپ نے تین بچوں کو نہر میں پھینک دیا

    بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

    ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ امتحان 20 ستمبر کو ہوگا ، پرچہ 180 سوالات پر مشتمل ہوگا

    صدر مملکت نے پمز واقعے میں بچے کی زندگی بچانے والی نرس کیلیے تمغہ شجاعت کی منظوری دے دی

    دل کی دھڑکن خطرناک حد تک سست ہونے کا انکشاف ! یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں

    کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر

    ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کے لیے عالمی سطح پر بڑا اعزاز

    سوشل میڈیا

    Dailymotion
    Facebook
    Instagram
    Twitter
    Youtube

    اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک

    • اے آروائی نیوز
    • اے آروائی ڈیجیٹل
    • اے آروائی زندگی
    • اے آروائی کیو ٹی وی
    • اے آروائی میوزک

    انٹرایکٹو

    • براہ راست نشریات
    • لائیو آڈیو
    • ویڈیوز
    • بلاگز

    کارپوریٹ

    • رابطہ کیجئے
    • ہمارے بارے میں
    • کیریئر
    • شرائط و ضوابط

    کاپی رائٹ © 2025