کراچی میں بزرگ خاتون سے پرس چھیننے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں بزرگ خاتون سے پرس چھینے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شاہینہ سہیل نامی خاتون کے ساتھ آج ناظم آباد میں رہزنی کا واقعہ پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو چلتی بائیک سے خاتون سے … کراچی میں بزرگ خاتون سے پرس چھیننے کی ویڈیو سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں