’کراچی میں آج سال نو کا جشن عالمی طرز پر منایا جائے گا‘

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں سال نو کا جشن عالمی طرز پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 کو نئی امیدوں کے ساتھ خوش آمدید کہیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سال نو کا جشن عالمی طرز پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے … ’کراچی میں آج سال نو کا جشن عالمی طرز پر منایا جائے گا‘ پڑھنا جاری رکھیں