کراچی میں لوٹ مار میں ملوث گرفتار گینگ کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں لوٹ مار میں ملوث گروہ کے دو کارندوں کو نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لوٹ مار میں ملوث گرفتار گروہ کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، نارتھ ناظم آباد مقابلے میں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش … کراچی میں لوٹ مار میں ملوث گرفتار گینگ کے سنسنی خیز انکشافات پڑھنا جاری رکھیں