اتوار, جنوری 25, 2026
اشتہار

کراچی والے ہوجائیں تیار؛ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی والے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات میں نے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتےکی رات بلوچستان سےنیا سسٹم داخل ہو گا اور اتوار سے سائبرین ہواؤں کا معمول سے تیز چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائبرین ہواؤں کی رفتار 22سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ سےزائد ہوسکتی ہے،سائبرین ہواؤں سے درجہ حرارت 4سے 5ڈگری تک کم ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سسٹم سےدرجہ حرارت سنگل ڈیجٹ پرآجائےگا، اتوار سے شروع سردی کی نئی لہر 3روز تک جاری رہے گی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں