کراچی پولیس کا شہر میں ہزاروں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہونے کا اعتراف

کراچی : کراچی پولیس نے شہر میں ہزاروں وارداتیں ہونے کا اعتراف کرلیا اور کہا آبادی میں اضافہ کرائم کی وارداتوں میں اضافے کی وجہ بنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایس ایس پی سینٹرل ،ایس ایس پی ملیر اور شرقی کی … کراچی پولیس کا شہر میں ہزاروں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہونے کا اعتراف پڑھنا جاری رکھیں