سال نو پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا

کراچی پولیس چیف خادم حسین نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سال نو پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ خادم حسین نے بتایا کہ سال نو پر سکیورٹی کے حوالے سے انتظامات مکمل ہیں، ماضی میں ہوائی فائرنگ سے زخمی اور ہلاکتیں … سال نو پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا پڑھنا جاری رکھیں