کراچی : پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی : شہر قائد میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے نوجوان کی جان لے لی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا، واقعے کے بعد ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا … کراچی : پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں