کراچی: سپر ہائی وے پر چھالیہ اسمگلرز کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید

کراچی : سپر ہائی وے معمار موڑ پر چھالیہ کے اسمگلروں کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا تاہم دو اسمگلرز کو گرفتار کرکے چھالیہ کی بھاری مقدار برآمد کرلی۔ تفصلات کے مطابق کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر معمار موڑ کے قریب چھالیہ اسمگلروں نے اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکار پر … کراچی: سپر ہائی وے پر چھالیہ اسمگلرز کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید پڑھنا جاری رکھیں