کراچی: تھانے میں نوجوان وقاص کی موت پر احتجاج، مظاہرین نے پولیس چوکی کو آگ لگادی

کراچی کے پریڈی تھانے میں نوجوان وقاص کی موت کے واقعے پر تاجروں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے پولیس چوکی کو بھی آگ لگادی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نوجوان وقاص کے ورثا نے لاش کے ہمراہ پریڈی تھانے کے باہر احتجاج کیا، مظاہرین نے موبائل مارکیٹ کی ٹریفک پولیس چوکی کو گرا کر … کراچی: تھانے میں نوجوان وقاص کی موت پر احتجاج، مظاہرین نے پولیس چوکی کو آگ لگادی پڑھنا جاری رکھیں