اشتہار

کراچی میں بارش کے حوالے سے نئی پیشگوئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی (24 جولائی 2026): محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے حوالے سے نئی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہونے والی بارش کی شدت کم رہے گی، شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، شمالی علاقوں میں بادل موجود ہیں لیکن بارش ہلکی نوعیت کی ہے۔

پیشگوئی میں مزید کہا گیا کہ کراچی میں آئندہ بھی ہلکی بارش متوقع ہے، کل اور پرسوں تیز بارش کا کوئی اسپیل نہیں، موجودہ سسٹم کمزور اور مختصر ہے۔

کراچی میں بارش، مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں