site
stats
سندھ

رینجرز اور پولیس نے کراچی سے14 افراد کو گرفتار کرلیا

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پيشہ افراد کيخلاف کارروائياں جاری ہيں، شہر کے مختلف علاقوں سے رينجرز اور پولیس نے14 افراد کو گرفتار کرليا جن مين سے تين کا تعلق سياسی جماعت سے بتايا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رينجرز اور پولیس نے شہرقائد کے مختلف علاقوں ميں چھاپہ مارکارروائياں کیں۔

لياري سالار کمپاؤنڈ ميں سياسی جماعت يو سی ايک سو سات کے دفتر پر چھاپہ مار کر سیاسی جماعت کے تين کارکن سميت چھ افراد کو گرفتار کر ليا۔

ادھر پوليس نے پير آباد کے علاقے ميں کارروائی کر کے چھ ملزمان کو گرفتار کر ليا جن کے قبضے سے بڑی تعداد ميں موبائل فونز اور اسلحہ بھي بر آمد کر ليا گيا۔

جوہر آباد میں پولیس نے کارروائی کے دوران دو بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top